اجلاس کی تیاری بطور اجلاس کے رہنُما، آپ کا کام اجلاس سے کافی پہلے شروع ہو جاتا ہے اور آپ کے تین بنیادی فرائض ہیں: نائب صدر تعلیم سے بات کرنا، تاکہ یہ طے کیا جا سکے کہ کلب کے اگلے اجلاس کے لئے طے شدہ ایجنڈا کیا ہے۔ یہ یقینی بنانا کہ اجلاس کے ایجنڈے میں تمام فرائض منصبی کو شامل کیا گیا ہے۔